عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی تی نتیسویں برسی کی آمد کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں میں انقلاب اسلامی کے اہم نتائج ، اندرونی اہم مسائل، دشمنوں کی دھمکیوں، عالمی اور علاقائي حالات اور اسی طرح پارلیمنٹ کے نویں مرحلے کے انتخابات کے بارے میں جامع تحلیل اور تجزيہ پیش کیا۔
رہبر معظم سےفلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری رمضان عبد اللہ کی ملاقات: