ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت :

رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے 12 فروردین  یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 809 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔

 عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے 12 فروردین یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام اپنے خط میں تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی کمیشن نے 809 افراد کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کے شرائط تشخیص دیئے ہیں جو آپ کی خدمت میں پیش کئے جاتے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے سربراہ کی اس درخواست سےموافقت کرتے ہوئے اسے منظور کرلیا۔

700 /