ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مستحب وضو سے نماز پڑھنا

س: کيا وضو بذات خود مستحب ہے ؟ اور اگر نماز کا وقت داخل ہونے سے پہلے قصد قربت کے ساتھ وضو کرليا جائے تو کيا اس کے ساتھ نماز پڑھى جاسکتى ہے؟

ج: شرعى نقطہ نظر سے طہارت و پاکيزگى کيلئے وضو کرنا مستحب ہے اور مستحبى وضو کے ساتھ نماز پڑھنا جائز ہے ۔

 

700 /