مستحب روزے کا قضا روزوں کی جگہ نہ لینا

س: اگر کسی کو معلوم نہیں کہ کتنے دن کی قضا  اس پر ہے,  قضا روزہ ہونے کے باوجود مستحب روزہ رکھے,  اگر وہ معتقد ہو کہ اس پر قضا روزہ نہیں ہے  تو کیا یہ روزہ اسکا قضا محسوب ہوگا؟

ج۔ جن روزوں کو مستحب کی نیت سے رکھا ہے وہ اس کے قضا روزوں  کی جگہ نہیں لے سکتے ہیں.

 

700 /