ایام شہادت حضرت علی (ع)؛ ماہ مبارک رمضان کی 20 تاریخ کو بھی عزاداری کا سلسلہ جاری

رہبر انقلاب اسلامی سوگواران وصی رسول اکرم (ص) کے میزبان

ماہ مبارک رمضان کی 20 تاریخ کو بھی نماز ظہر و عصر کے بعد، رہبر معظم انقلاب نے حسینیہ امام خمینی رح میں سوگواران حضرت علی (ع) کی میزبانی کی۔ اس دوران امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں مرثیہ خوانی اور نوحہ خوانی کی گئی اور مداحان اہل بیت اطہار علیہم السلام نے امام مظلوم کے فضائل بیان کئے۔ دریں اثنا روزہ دار سوگواروں نے فاتح خیبر کی مظلومانہ شہادت پر اشک غم بہائے اور سینہ کوبی کی۔

700 /