ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

محل اقامت سے خروج

س: کيا قصد اقامت کے وقت قيام گاہ سے چار فرسخ سے کم فاصلے پر جانے کى نيت کى جاسکتى ہے؟

ج: اقامت گاہ سے شرعى مسافت سے کم فاصلے تک جانے کا قصد اگر دس دن کے قيام کے صادق آنے کو ضرر نہ پہنچائے جيسے کہ اگر دن رات ميں چند گھنٹے کے لئے باہر جائے ،بشرطيکہ مجموعى طور پر يہ جانا چھ سات گھنٹے سے زيادہ نہ ہو تو ايسى نيت قصد اقامت کے صحيح ہونے کے لئے مضر نہيں ہے۔

 

700 /