تشہد کا ترک کرنا

س: اگر ايک شخص مسجد ميں نماز جماعت کى دوسرى رکعت ميں پہنچے اور مسئلہ سے ناواقفيت کى وجہ سے بعد والى رکعت ميں تشہد و قنوت کہ جن کا بجا لانا واجب تھا نہ بجا لائے تو کيا اس کى نماز صحيح ہے يا نہيں؟

ج: نماز صحيح ہے ليکن احتیاط کے طور پر تشہد کى قضا اور تشہد فراموشی کے دو سجدہ سہو بجا لانا بھی واجب ہے۔

 

700 /