ڈاکٹر کا نامحرم کو دیکھنا اور چھونا

س: کیا عورت کی علاج کے لئے مرد ڈاکٹر کو اس کے جسم کو چھونا اور دیکھنا جائز ہے؟

ج: اگر علاج، مرد ڈاکٹر کے سامنے عورت کے بدن کو ننگا کرنے ،  اسے چھونے اور دیکھنے پر موقوف هو اور لیڈی ڈاکٹر کے ذریعے علاج کرانا بھی ممکن  نه هو تو اس صورت میں کوئی اشکال نهیں‌هے.

 

700 /