دل میں قرائت

س: نماز ميں قلبى قرات يعنى حروف کو تلفظ کيئے بغير دل ميں دہرانے پر قرات صادق آتى ہے يا نہيں؟

ج: اس پر قرا ت کا عنوان صادق نہيں آتا اور نماز ميں واجب ہے کہ کلمات کو اس طريقے سے ادا کيا جائے کہ اس پر پڑھنا صادق آئے۔

 

700 /