ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تیسری یا چوتھی رکعت میں حمد اور سورہ کا پڑھنا

س: اگر اثنائے نمازميں ايک شخص غافل ہوجائے اور ظہر کى تيسرى يا چوتھى رکعت ميں حمد و سورہ پڑھ لے اور نماز تمام ہونے کے بعد اسے ياد آئے تو کيا اس پر اعادہ واجب ہے؟ اور اگر ياد نہ آئے تو کيا اس کى نماز صحيح ہے يا نہيں؟

ج: اگر اثنا ئے نماز ميں ايک شخص غافل ہوجائے اور ظہر کى تيسرى يا چوتھى رکعت ميں حمد و سورہ پڑھ لے اور نماز تمام ہونے کے بعد اسے ياد آئے تو اس کى نماز صحيح ہے۔

 

700 /