ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

شہداء کے لئے ماتم اور سینہ زنی

س۔ بعض انجمنیں مدافع حرم شہداءکے لئے مراسم عزاداری برپا کرتی ہیں ، سوال یہ ہے کہ کیا ان عظیم شہداء کے لئے سینہ زنی اور ماتم جائز ہے یا ہم سینہ زنی اور ماتم صرف ائمہ (ع) کے لئے کرسکتے ہیں؟

ج ۔ کوئی اشکال نہیں ہے، شہیدوں کی یاد ،ائمہ معصومین (ع) اور اللہ تعالی کی یاد شمار ہوتی ہے۔

 

700 /