ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

پیشہ کے سفر کا معیار

س۔ کام کے جس سفر میں نماز کامل ہے کیااس میں لازم ہے کہ انسان ہر دس دن میں کم سے کم ایک بار کام کی جگہ  سفر کرے یا یہی کہ اگر کسی جگہ دس دن تک نہ رہے تو کافی ہے؟
ج. معیار یہ ہے کہ کام کے دو سفروں کے درمیان دس دن تک کسی جگہ قیام نہ کرے اگر چہ کام کے دو سفروں کا فاصلہ دس دن سے زیادہ ہو۔

 

700 /