ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مسجد کی سجدگاہ کو اپنے ساتھ لے جانا

س. اگر مسجد کی سجدگاہ کسی کے جیب میں رہے تو اس کا کیا حکم ہے؟

ج. اگر اسی مسجد کے لئے وقف کی گئی ہو تو واپس پلٹا ہوگا اور شک کی صورت میں بھی یہی حکم ہے.

 

700 /