ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مردوں کی نماز جماعت کی صف میں بچی کا ہونا

س۔ کیا نماز جماعت میں مردوں کی صف میں بچی کے موجود ہونے میں اشکال ہے؟

ج ۔ اگر بچی ممیز ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر نماز کی حالت میں مردوں اور بچی کے درمیان کم سے کم ایک وجب کا فاصلہ ہونا چاہیے۔

 

700 /