ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مقروض پر خمس کی ادائیگی کا وجوب

س۔ جن افراد پر قرضہ ہے کیا ان پر خمس کی ادائیگی واجب ہے؟

ج۔ خمس واجب ہونے کے شرائط موجود ہونے کی صورت میں ہر  قرضہ، خمس کی ادائیگی میں مانع نہیں ہے۔

 

700 /