ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

سیمنٹ اور ٹائل پر سجدہ کرنا

س: سيمنٹ اورٹائل پر سجدہ اور تيمم کرنے کا کيا حکم ہے؟

ج: ان دونوں پر سجدہ کرنے ميں کوئى حرج نہيں ہے اگر چہ احتياط يہ ہے کہ ان پر تيمم نہ کيا جائے۔

 

700 /