ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

سی ‎ڈیز کی کاپی کرنا

س: آيا کمپيوٹر کى ڈسک کاپى کرنا جائز ہے؟بر فرض حرمت آيا يہ حکم ايران ميں پروگرام کى جانے والى ڈسک تک محدود ہے يا عموميت رکھتا ہے؟ اس لئے کہ کمپيوٹر ڈسکوں کى قيمت مواد کى اہميت کى وجہ سے بہت زيادہ ہوتى ہے؟

ج: ملک کے اندر بننے والى ڈسکوں کے مالکين سے بناءبر احوط اجازت لى جائے اور انکے حقوق کى رعايت کى جائے بيرون ملک سے آنے والى ڈسکيں معاہدہ کے تحت ہيں۔

 

700 /