ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

کسی معاملے میں واسطہ بننے اور معاملہ طے کرانے پر اجرت لینا

س:  کيا کسى کمپنى يا شخص کےلئے مالک اور مزدور کے مابين واسطہ بننا اور انکے مابين معاملہ طے کرو انکے کے بدلے دونوں سے يا ايک سے اجرت لينا صحيح ہے؟

ج:  مباح اعمال ، کے عوض، اجرت لينے ميں کوئى حرج نہيں ہے۔

 

700 /