ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

دلالی کے عوض اجرت لینا

س:  کيا دلالى کے عوض، اجرت لينا صحيح ہے؟

ج: ايسے مباح عمل کے بدلے اجرت لينے ميں کوئى حرج نہيں جسے کسى کے کہنے پر انجام ديا جائے۔

 

700 /