ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز جمعہ اور نماز عصر کے درمیان نماز ظہر پڑھنا

س: کيا نماز جمعہ و عصر کے درميانى وقفہ ميں نماز ظہر پڑھنا جائز ہے؟

ج: نماز جمعہ، نماز ظہر سے بے نياز کر ديتى ہے، ليکن نماز جمعہ کے بعد احتياطاً نماز ظہر پڑھنے ميں کوئى اشکال نہيں ہے.

 

700 /