ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز یومیہ کے افعال اور اقوال میں شک

س: کيا نافلہ نمازوں ميں رکعات کے علاوہ کسى اور چيز ميں شک کى پروا کى جائيگي؟ مثلاً يہ شک کرے کہ ايک سجدہ بجا لايا ہے يا د و؟

ج: نافلہ کے اقوال و افعال ميں شک کى پروا کرنے کا وہى حکم ہے جو واجب نمازوں کے اقوال و افعال ميں شک کا ہے، يعنى اگر انسان محل شک سے نہ گزرا ہوتو شک کى اعتناءکرے اور محل شک کے گزر جانے کے بعد شک کى پروانہ کرے۔

 

700 /