ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

موثر نہ ہونے کے احتمال کے باوجود نہی از منکر کرنا

س: آيا ایسى محافل ميں امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنا واجب ہے جہاں پر رقص ہو رہاہو اور شرکاءميں امر بالمعروف و نہى عن المنکر کى کوئى تاثير بھى نہ ہو؟

ج: اگر امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنے ميں احتمال تاثير نہ ہو تو وجوب امر بالمعروف و نہى عن المنکر ساقط ہے۔

 

700 /