ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

وصیت کے ایک تہا‎ئی سے زیادہ میں بچوں کے ولی کی اجازت

س: آيا بچوں کے ولى کو ولى ہونے کى بناءپر بچوں کے مورث کى ثلت سے زيادہ وصيت کى اجازت دينا جائز ہے؟

ج: شرعى ولى بچوں کے فائدے اور نقصان کى رعايت کرتے ہوئے اجازت دے سکتاہے۔

 

700 /