ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

کمپیوٹر کے ذریعے قمار کھیلنا

س: کمپيوٹر پر تاش و غيرہ جيسے آلات قمار کے ساتھ کھيلنے کا کيا حکم ہے؟

ج: اگر یه کھیل دو نفر کے آپس میں ہو تو  آلات قمار سے کھیلنے کے حکم میں ہے لیکن اگر اکیلا کھیل رها هو اور اس کھیل پر کوئی مفسده مترتب نه هو تو کوئی حرج نهیں هے۔

 

700 /