ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

دوسری نماز کو پہلی نماز پر مقدم کرنا

س: کيا اس شخص کى نماز صحيح ہے جس نے دوسرى نماز کوپہلى نماز پر مقدم کر ديا ہو، جيسے عشاءکو مغرب پر مقدم کيا ہو؟

ج: اگر غلطى يا غفلت کى وجہ سے نماز کو مقدم کيا ہو اور پورى نماز پڑھ چکا ہو تو اس کے صحيح ہونے ميں کوئى اشکال نہيں ہے، ليکن اگر اس نے جان بوجھ کر ايسا کيا ہو تو وہ نماز باطل ہے۔

 

700 /