ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

اعضا وضو پر روشنا‎ئی لگی ہو

س: کيا روشنائى ايسا مانع ہے جو اگر ہاتھ پر لگى ہو تو وضو باطل ہو؟
ج: اگر روشنائى کى اپنى تہ ہو کہ جسکى وجہ سے يہ پانى کے جلد تک پہنچنے سے مانع ہو تو وضو باطل ہے اورا س چيز کى تشخيص خود وضو کرنے والے کے ذمے ہے۔
 
700 /