ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

دھماکہ خیز مواد

س:  پٹاخے وغيرہ کے بنانے ، خريدنے، فروخت کرنے اور استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ چاہے وہ باعث تکليف ہوں يا نہ ہوں۔

ج:  اگر دوسروں کے لئے اذيت کا باعث ہوں يا مال مبں اسراف شمار ہو تا ہو تو جائز نہيں ہے۔

 

700 /