ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز کے اذکار کو بھولے سے غلط پڑھنا

س: اگر کوئى شخص بھولے سے يا غلطى سے اذکار نماز، آيات قرآن يا دعائے قنوت کا کوئى لفظ غلط پڑھے تو کيا اس پر سجدہ سہو واجب ہے؟

ج: واجب نہيں ہے۔

 

700 /