ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بیمار عورت کے روزں کی تاخیر کے کفارہ کا ذمہ دار

س: ايک خاتون بيمارى کى وجہ سے روزے نہيں رکھ سکى اور آنے والے ماہ رمضان تک قضا بھى نہيں کر سکتى تو ايسى حالت ميں کيا خود مريضہ پر کفارہ واجب ہے يا اس کے شوہر پر؟
ج: اگر ماہ رمضان ميں بيمارى کى وجہ سے روزے نہيں رکھ سکى اور قضا ميں تاخير بھى اسى بيمارى کے تسلسل کى وجہ سے ہوئى تو ہر دن کے بدلے ايک مُد طعام خود مريضہ پر واجب ہے۔ اس کے شوہر پر کچھ واجب نہيں ہے۔

 

700 /