ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مقروض کے زا‎ئد مال پر خمس

س: وہ ملازمين جن کے پاس کبھى سالانہ اخراجات سے کچھ بچ جاتا ہے، کيا ان پر خمس واجب ہے جبکہ وہ لوگ يکمشت يا قسطوں کے ساتھ ادائيگى کى شرط پر مقروض بھى ہيں؟
ج: اگر وہ قرض سال کے دوران خود اسى سال کے اخراجات کے لئے ليا گيا ہو يا اس سال کى بعض ضرورى اشياءکے ادھار پر خريدنے کى وجہ سے ہو اور يہ اسے سالانہ بچت سے ادا کرنا چاہتاہو توقرض کى مقدار سالانہ بچت سے نکال لى جائے گى ورنہ جتنى بچت ہوئى ہے سب کا خمس ديا جائے گا۔

 

700 /