ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

میزبان کو وسائل کی نجاست سے آگاہ کرنا

س: اگر مہمان، ميزبان کے گھر کى کسى چيز کو نجس کر دے تو کيا اس پر اس کے بارے ميں ميزبان کو مطلع کرنا واجب ہے؟
ج: کھانے پينے والى چيزوں اور کھانے کے برتنوں کے علاوہ دوسرى چيزوں کے سلسلے ميں مطلع کرنا ضرورى نہيں ہے۔

 

700 /