ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مسجد کی زمین میں ورکشاپ کی تاسیس

س: مسجد کے پاس کوئى املاک نہيں ہے جس سے اس کے اخراجات پورے کئے جاسکيں اور مسجد کے ٹرسٹ نے اسکے چھت والے حصے کے نيچے مسجد کے اخراجات پورا کرنے کے لئے ايک تہ خانہ کھود کراس ميں کارگاہ يا دوسرے عمومى مراکز بنانے کا فيصلہ کيا ہے کيا يہ عمل جائز ہے يا نہيں؟
ج: کارگاہ و غيرہ کى تاسيس کے لئے مسجد کى زمين کو کھودنا جائز نہيں ہے۔
 
700 /