ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

وقت سے پہلے کیے ہو‌‎ئے وضو سے نماز پڑھنا

س: نماز کا وقت داخل ہونے سے پہلے وضو کرنے کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟ اور آپ نے کسى استفتاءکے جواب ميں فرماياہے اگر نماز کے اول وقت کے قريب وضو کيا جائے تو اس سے نماز پڑھنا صحيح ہے تو ” نماز کے اول وقت کے قريب“ سے کتنى مقدار مراد ہے ؟
ج: اس کا معيار، عرف ہے، اگر اس وقت ميں نماز کے لئے وضو کيا جائے تو کوئى حرج نہيں ہے۔
 
700 /