ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

زندہ شخص کی نماز کے لیے نا‎ئب لینا

س: مجھ ميں نماز پڑھنے کى طاقت نہيں ہے، کيا ميں کسى دوسرے شخص کو نائب بنا کر اس سے اپنى نمازيں پڑھوا سکتا ہوں؟ اور کيا نائب کے اجرت طلب کرنے اور نہ کرنے ميں کوئى فرق ہے؟
ج: ہر شخص  جب تک زندہ ہے جيسے بھى ممکن ہو اپنى واجب نماز کو خود ادا کرے، نائب کا اس کى طرف سے نماز ادا کرنا کافى نہيں ہے اور اس ميں کوئى فرق نہيں ہے خواہ وہ اجرت لے يا نہ لے ۔
 
700 /