ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

حد ترخص کا معیار

س: حد ترخص کا معيار شہر کى اذان سننا اور شہر کى ديواروں کو ديکھنا ہے، کيا (حد ترخص ميں) ان دونوں کا ايک ساتھ ہونا ضرورى ہے يا دونوں ميں سے ايک کافى ہے؟
ج: احتياط يہ ہے کہ دونوں علامتوں کى رعايت کى جائے اگر چہ بعيد نہيں ہے کہ حد ترخص کى تعيين کے لئے اذان کا نہ سنائى دينا ہى کافى ہو۔
 
700 /