ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ ثابت کرنے کا معیار

س: کيا ماہ رمضان کى پہلى اور آخرى تاريخ چاند ديکھنے سے ثابت ہوتى ہے يا جنترى کے ساتھ اگرچہ ماہ شعبان تيس دنوں کا نہ بھى ہو؟
ج: ماہ رمضان کى پہلى اور آخرى تاريخ کا چاند درج ذيل طريقوں سے ثابت ہو تا ہے:خود چاند ديکھے، دو عادل گواہى ديں، اتنى شہرت ہو جس سے يقين حاصل ہو جائے، تيس دن گزر جائيں يا حاکم شرع حکم صادر کرے۔
 
700 /