ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

روزہ کی حالت میں انجکشن یا ‎ڈرپ لگوانا

س: ماہ رمضان ميں روزہ دار کيلئے انجکشن اور ڈرپ و غيرہ لگوانے کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے؟
ج: احتياط واجب يہ ہے کہ روزہ دار طاقت اور تغذيہ والے اور رگ ميں لگنے والے ہر انجکشن اور ہر قسم کى ڈرپ سے اجتناب کرے ليکن دوا والے انجکشن جو گوشت ميں لگتے ہيں يا بے حس کرنے والے انجکشن لگوانے ميں کوئى حرج نہيں ہے ۔
 
700 /