ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

روزہ واجب نہ ہونے کے احتمال سے عمدا افطار کرنا

س: اگر کسى شخص کو معقول عذر کى بنا پر پچاس فيصد احتمال ہوکہ اس پر روزہ واجب نہيں ہے اور روزہ نہ رکھے، ليکن بعد ميں واضح ہو کہ روزہ اس پر واجب تھا تو قضا او ر کفارے کے لحاظ سے اس کا حکم کيا ہے؟
ج: اگر اس نے صرف اس احتمال کى بنا پر جان بوجھ کر روزہ نہيں رکھا کہ اس پر روزہ واجب نہيں ہے تو سوال کى مفروضہ صورت ميں اس پر قضا اور کفارہ دونوں واجب ہيں ہاں اگر اس نے نقصان کے خوف سے روزہ نہ رکھا ہو اور اس خوف کى کوئى عقلائى وجہ بھى ہو تو اس صورت ميں قضا واجب ہے، کفارہ واجب نہيں ہے۔
 
700 /