ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

روزہ کی حالت میں بلڈپریشر کی گولیاں کھانا

س: کيا روزہ کى حالت ميں بلڈپريشر کى گولى کھانا جائز ہے يا نہيں؟
ج: اگر اس کا استعمال ماہ رمضان ميں بلڈ پريشر کے علاج کے لئے ضرورى ہو تو کھائى جا سکتى ہے، ليکن اس کو کھانے سے روزہ باطل ہوجائے گا۔
 
700 /