ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مسافت شرعی کا معیار: سفر والی شہر کی ابتدا یا کویی خاص مقام؟

س: کو‎ئی شخص کسی شہر کیطرف مسافرت کی قصد سے نکلتا ہے اور اس شہر کی ابتدا تک شرعی مسافت نہیں بنتی ہے لیکن شہر کے اس مورد نظر محلے تک مسافت بن جاتی ہے (مثلا دوست کا گھر) تو شرعی مسافت کا معیار شہر کی ابتدا ہے یا شہر کا وہ نقطہ جس تک وہ جانا چاہتا ہے؟

ج: اگر کسی خاص نقطے کی طرف سفر نہیں کیا بلکہ مقصود خود شہر تھا تو معیار شہر کا آغاز ہے لیکن کو‎ئی خاص نقطہ مراد ہو تو مثلا  کسی دوست  نے اسے ایسے گھر پر یا ایسے باغ پر اس کو دعوت دی ہے  جو اس شہر کے اندر ہیں تو اس صورت میں شہر کا وہی نقطہ معیار ہوگا۔

 

700 /