ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

حاملہ عورت کا روزہ رکھنا

س: کيااس حاملہ عورت پر روزے واجب ہيں؟ جسے يہ علم نہيں ہے کہ روزہ اسکے بچے کيلئے نقصان کا باعث ہے يا نہيں؟

ج: اگر روزہ رکھنے کى وجہ سے ماں کو اپنے بچے کے لئے ضرر کاخوف ہواور اس کاخوف کسى عقلائى وجہ سے ہو تو پھر اس پر روزہ ترک کرناواجب ہے ورنہ روزہ رکھنا واجب ہے۔

 

700 /