ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ہمیشہ کی بیماری اور روزہ کی قضا واجب نہ ہونا

س: ميرى والدہ تقريبا 13  سال تک بيمار تھيں لہذا روزے رکھنے سے محروم تھيں اور مجھے اچھى طرح معلوم ہے کہ اس فريضہ سے ان کى محرومى کى وجہ ان کےلئے دوا کا استعمال تھا، اب برائے مہربانى يہ فرمائيں کيا ان پر روزوں کى قضا واجب ہے؟
ج: اگر وہ بيمارى کى وجہ سے روزے رکھنے پر قادر نہيں تھيں تو قضا واجب نہيں ہے۔
 
700 /