ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

روزہ اور اسکی قضا رکھنے سے نانوان ہونا

س: اگر کوئى لڑکى سن بلوغ تک پہنچنے کے بعد جسمانى اعتبار سے کمزور ہونے کى وجہ سے ماہ رمضان کے روزے نہ رکھ سکتى ہو اور نہ ہى آنے والے ماہ رمضان تک ان کى قضا کى طاقت رکھتى ہو تو اس کے روزوں کا کيا حکم ہے؟
ج: صرف کمزورى و ناتوانى کے سبب روزہ اور اس کى قضا سے معذورى قضا کے ساقط ہونے کا موجب نہيں بنتي، بلکہ اس پر ماہ رمضان کے روزوں کى قضا واجب ہے۔
 
700 /