ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

دانتوں کے درمیان پھنسی ہو‎ئی غذا کو روزہ کی حالت میں نگلنا

س: ميں نے ماہ رمضان کے ايام ميں ايک دن روزے کے دوران اپنے دانتوں کو برش نہيں کيا، اور دانتوں ميں پھنسے ہوئے غذا کے ذرات ميں نے نگلےنہيں ليکن وہ خود بخود اندر چلے گئے تو کيا مجھے اس روزہ کى قضا کرنا پڑے گي؟
ج: اگر آپ کو يہ علم نہيں تھا کہ غذا کے ذرات دانتوں ميں پھنسے ہوئے ہيں يا يہ يقين نہيں تھا کہ يہ ذرات اندر چلے جائيں گے اور اس کا اندر جانا آپ کى توجہ کے بغير اور جان بوجھ کر نہ تھا تو آپ کاروزہ صحيح ہے۔
 
700 /