ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

گرد و غبار کو روزہ کی حالت میں حلق تک پہنچانا

س: ميں لوہے کى کان ميں کام کرتا ہوں اور مجھے اپنے پيشہ کى وجہ سے ہر روز اس ميں داخل ہو کر کام کرنا پڑتا ہے اور مشينوں سے کام کرتے وقت غبار منہ ميں جاتا ہے اور پورے سال يہى سلسلہ جارى رہتا ہے۔ ميرى ذمہ دارى کيا ہے؟ کيا ميرا روزہ اس حالت ميں صحيح ہے يا نہيں؟
ج: گرد و غبار کا روزے کى حالت ميں نگلنا، روزہ کو باطل کر ديتا ہے۔ اس سے پرہيز واجب ہے، ليکن نگلنے کے بغير صرف گرد و غبار کے ناک اور منہ ميں داخل ہونے سے روزہ باطل نہيں ہوتا۔
 
700 /