ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

صبح کی اذان کے بعد سحری کھانا

سؤال: ماہ رمضان میں سحری کے لئے بیدار ہوجائے اور سحری کھانے کے بعد معلوم ہوجائے کہ صبح کی اذان دی گئی ہے تو کیا یہ روزہ قبول ہے یا  اس کی قضا واجب ہوگی؟
جواب: اگر تحقیق کرے اور  صبح نہ ہونے پر علم حاصل ہونے کے بعد کھایا  تھا اور بعد میں پتہ چلے کہ صبح ہوچکی تھی , تو یہ روزہ صحیح ہے اور اسکی قضا بھی نہیں ہے.
 
700 /