ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

چیونگم اور لوبان چوسنا

 س: روزے دار کو چیونگم  چبانا اور لوبان چوسنے کا کیا حکم ہے؟
ج: اگر کوئی چیز حلق میں نہ اتر جائے تو اشکال نہیں ہے لیکن لوبان چوسنے سے  روزہ باطل ہوتا ہے.

 

700 /