ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بھول کر افطار کرنے کا حکم

س: اگر روزہ دار شخص بھول کر کوئی چیز کھا لے , تو کیا اس کو آگاہ کرنا واجب ہے ؟
ج: نہیں, اس کو آگاہ کرنا واجب نہیں ہے.
 
700 /