ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ظهر کے بعد محل اقامت پہنچنا

س:  کسی جگہ دس دن اقامت کی قصد سے سفر کیا  لیکن وہاں ظہر کی اذان کے بعد پہنچا تو کیا اس دن کا روزہ صحیح ہے؟
ج: اس دن کا روزہ صحیح نہیں ہے اور دس دن اقامت کرنے کی جگہ ظہر کی اذان سے پہلے پہنچ جانا چاہئے.
 
700 /