ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ظہر کی اذان سے پہلے وطن پہنچنے میں شک

س:  وہ مسافر جو صبح کو حد شرعی سے کچھ زیادہ   ( تیس کلومیٹر)اپنے وطن سے دور ہوا ہو اور ظہر سے پہلے واپس لوٹے لیکن شک ہو کہ ظہر کی اذان سے پہلے  پہنچا ہے یا نہیں تو اسکا کیا حکم ہے؟
ج۔ شک کی صورت میں روزہ صحیح ہے۔
700 /